Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

برطانیہ کا گراؤنڈ جہاں کیچڑ میں بھی کرکٹ چلتی رہتی ہے

بارش کے باعث اگر کرکٹ گراؤنڈ  گیلا ہو جائے تو میچ کھیلنا ناممکن ہو جاتا ہے لیکن برطانیہ میں ایسا گراؤنڈ ہے جہاں کیچڑ میں بھی کرکٹ چلتی رہتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: