Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاض میں جوازات کی آگہی مہم

ریاض....ریاض محکمہ پاسپورٹ نے سعودی پاسپورٹ کی حفاظت کیلئے آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ محکمہ آنے والے شہریوں کو آگہی لٹریچر پیش کیا جارہا ہے جبکہ موبائل پر آگہی پیغامات بھی بھیجے جارہے ہیں۔ 

شیئر: