Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.36 ریال رہی۔ (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 5 مئی 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تواصل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.36 ریال رہی۔
سنیچر کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 242.85 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 276.98 ریال، 22 قیراط ایک گرام 253.90 اور 74 قیراط 207.15 ریال رہی ہے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 276,976 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: