Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 13 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   13, 2025
پیر ، 13 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   13, 2025

باکسر عامر خان ایک دن کے لیے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو  پاکستانی فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے جس پر انہوں نے شکریہ ادا کیا۔ عامر خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: