Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

برونڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے ماحول دوست الیکٹرک گاڑی تیار

مشرقی وسطی افریقہ کے ملک برونڈی میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک مکینک نے الیکٹرک گاڑی بنائی ہے۔ جس پر نہ صرف کم خرچہ آیا ہے بلکہ ماحول دوست بھی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: