Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

مملکت میں ایک کلو گرام سونا 277,269 ریال میں دستیاب رہا۔ (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 3 مئی 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تواصل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.62 ریال رہی۔
جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 241.99 ریال رہی۔ ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 277.27 ریال، 22 قیراط ایک گرام 254.17 اور 18 قیراط 207.96 ریال رہی ہے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 277,269 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: