Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

’ضرورت کی تمام کتابیں دستیاب‘، زیارت میں 115 برس قدیم لائبریری بحال

بلوچستان کے ضلع زیارت میں 115 سال پرانی لائبریری کو 17 برس بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ لائبریری ان کی طرف سے زیارت کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: