Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

جعلی کرنسی بینکوں میں چلانے کے واقعات بڑھ گئے

نئی دہلی۔۔۔۔۔بینکوں میں جعلی کرنسی کا سراغ لگانے کے واقعات میں پچھلے 8برسوں میں اضافہ ہوا ہے۔ابتک اس طرح کے 3.53لاکھ واقعات پیش آچکے ہیں۔تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس طرح کے واقعات سے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کو آگاہ کریں۔رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنی مالیت کی جعلی کرنسی پکڑی گئی ہے۔ فوری طور پر یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ نیشنل انویسٹی گیشن یا دیگر سراغرساں ادارے تحقیقات کرنے کے بعد نتائج سے آگاہ کرتے ہیں یا نہیں۔

شیئر: