Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

16 قینچیوں سے ہیئر کٹنگ، لاہور کے عمران سندھو کا منفرد سٹائل

لاہور سے تعلق رکھنے والے حجام عمران سندھو منفرد سٹائل میں بال کاٹتے ہیں۔ وہ ایک وقت میں اور ایک ہاتھ میں 16 قینچیاں تھامے بالوں کی سٹائلنگ کرتے ہیں۔ اپنے اس ہنر کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر بھی مشہور ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: