Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انڈیا: ٹک ٹاک پر پابندی سے ’آمدنی اور رابطے ختم‘، آرٹسٹس کو مسائل کا سامنا

انڈیا کے ساحل کمار فوک ڈانس ویڈیوز شیئر کر کے راتوں رات ٹک ٹاک سٹار بن گئے تھے لیکن اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے بعد اب چار برسوں سے ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ غیرفعال ہے۔ حکومت نے سال 2020 میں پابندی عائد کی تھی لیکن چھوٹے فنکار فالورز بڑھانے کے لیے اب تک جدوجہد کر رہے ہیں۔ مزید خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: