Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
تازہ ترین

قطر تنازع، ٹر مپ اور اردگان ملاقات کریں گے

استنبول... خلیجی بحران کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ اور ترک صدر اردگان ملاقات کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماوں کی ملاقات جلد متوقع ہے ۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق صدر اردگان اور امریکی ہم منصب کی مجوزہ ملاقات میں قطر بحران ، شامی مسئلہ اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر بات چیت متوقع ہے ۔

 

شیئر: