Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جے آئی ٹی نے شہباز شریف کو بھی طلب کرلیا

  اسلام آباد ...پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بھی ہفتے کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو سمن بھیج دیا گیا ۔ انہیں ہفتے کی صبح 11بجے دستاویز کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف جمعرات کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے۔ سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔وزیراعظم کی آمد سے قبل علاقے کو سیل کرکے جیمر نصب کئے جائیں گے۔ سیکڑوں پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف نواز شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔
 

 

شیئر: