Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025

قطر میں امریکی سفیر خاتون مستعفی

دوحہ....قطر میں امریکی خاتون سفیر شیل اسمتھ نے وجہ بتائے بغیر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی دوحہ کو خیر باد کہہ دیں گی۔ سفیر خاتون دانا شیل اسمتھ نے ٹویٹر کے اپنے پیج پر واضح کیا کہ انہوں نے قطر میں امریکی سفیر کی حیثیت سے اپنا 3سالہ مشن مکمل کرلیا۔مبصرین کا کہناہے کہ امریکی سفیر نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا ہے جبکہ قطر سفارتی بحران سے گزر رہا ہے۔

شیئر: