Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

کسی بھی مسلمان کو حرم سے نہیں روکا، الفیصل

مکہ مکرمہ ....گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے کسی بھی مسلمان کو حرم شریف میں داخل ہونے سے نہیں روکا۔ کسی کو عبادت کرنے سے منع نہیں کیا گیا۔ سعودی عرب زائرین کو ہر طرح کی سہولت اور خدمات فراہم کرنے میں لگا ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بیان منگل کو حرم شریف کے دورے کے موقع پر دیا۔

شیئر: