Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ریاض میں آرٹ نمائش کا انعقاد، ’لوگوں نے بہت حوصلہ افزائی کی‘

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی اور دیگر ممالک کی خواتین آرٹسٹس کی تخلیق کردہ پینٹنگز رکھی گئیں جنہیں شرکا نے خوب سراہا۔ مزید دیکھیے ریاض سے اردو نیوز کے بامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: