Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

اسلام آباد کے ڈائنو سارز، جو ڈراتے نہیں ڈانس کرتے ہیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں موجود ’ڈائنو ویلی‘ میں ڈائنوسارز کے علاوہ دوسرے جانوروں کے ’متحرک‘ دیوہیکل ماڈلز موجود ہیں جہاں لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ تفریح کے لیے پہنچتے ہیں۔ یہاں ایک چیئر لفٹ بھی ہے جس کے ذریعے مارگلہ کی پہاڑیوں کا نظارہ اوپر سے کیا جا سکتا ہے۔ حارث خالد کی رپورٹ

شیئر: