Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

گیلیکسی ایس 24 مارکیٹ سے غائب کیوں ہو رہا ہے؟

ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ کی جانب سے جنوری میں متعارف کرائے گئے فلیگ شپ فون گیلیکسی ایس 24 کو بہت پسند کیا گیا تاہم اب یہ مارکیٹ سے غائب ہو رہا ہے، جس پر کمپنی نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: