ترکی نے قطر فوجی مشیر بھیجدیئے بدھ 14 جون 2017 3:00 انقرہ ........ترکی نے قطر میں فوجی مشیر بھیجنے شروع کردیئے۔ فوجی اڈے کے فوری افتتاح کے لئے اقدامات کا بھی آغاز کردیا۔ ترک فوج نے اعلان کیا تھا کہ قطر میں ترک فوجی اڈے کے افتتاح کے لئے 3رکنی کمیٹی دوحہ بھیج دی۔ قطر سفارتی تعلقات خلیجی بحران انقرہ فوجی شیئر: واپس اوپر جائیں