Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان سے پرتگال کے وزیر خارجہ کا رابطہ

غزہ کی پٹی، گردونواح کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے سنیچر کو پرتگال کے ہم منصب پالو رانجیل نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران غزہ کی پٹی، گردونواح کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: