Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جبیل اور ریاض ڈرائی پورٹ کو جوڑنے کے لیے خصوصی ٹرین کا آغاز

’خصوصی ٹرین میں 42 بوگیاں ہیں جن میں 59 کنٹینر لادے جاسکتے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
جبیل بندرگاہ کو ریاض کے خشک بندرگاہ سے جوڑنے کے لیے ٹرین کا آغاز کردیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق جبیل بندرگاہ میں پہنچنے والے تجارتی سامان کی ریاض بندرگاہ تک آسان اور تیز منتقلی کے لیے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی۔
ذرائع نے کہا ہے کہ ’دونوں بندرگاہوں کو جوڑنے کے لیے چلائی جانے والی خصوصی ٹرین میں 42 بوگیاں ہیں جن میں 59 کنٹینر لادے جاسکتے ہیں‘۔
’ٹرین چلانے سے دونوں بندرگاہوں کے درمیان ٹرانسپورٹ کی زبردست سہولت ہوگی‘۔

شیئر: