Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جدہ : فری میڈیکل کیمپ کیساتھ افطارسامان

جدہ - - - - ہمیشہ کی طرح رمضان المبارک میں جمعہ 9 جون کو پاکستان ویلفیئر سوسائٹی جدہ کے زیر اہتمام پاکستان قونصل خانہ میں فری میڈیکل کیمپ نمبر 281 کے دوران ڈاکٹر رابعہ خاتون اور یونس عبدالستار کے تعاون سے مستحق مریضوں میں کھانے پینے کا سامان یعنی چاول، کوکنگ آئل ، چنے ، چینی ، چائے ، بیسن ، کھجور ، شربت اور ایک مردانہ اور زنانہ کپڑے کا بغیر سلاجوڑا تقسیم کیا گیا۔ اللہ تعالی ڈاکٹر رابعہ خاتون سمیت جن لوگوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا ،کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے۔

شیئر: