Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سرینگر کا ’ٹیولپ گارڈن‘، جہاں بہار آتے ہی لاکھوں پھول کِھل اٹھے

ایشیا کا سب سے بڑا ’ٹیولپ گارڈن‘ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں موجود ہے جہاں ماضی کی طرح اس بار بھی موسم بہار کے آتے ہی لاکھوں اور رنگ برنگے پھول کھل گئے ہیں، جن کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: