Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

فارمنگ کے ناقص طریقے، پیرس میں برائلر چکن کے دیو قامت ماڈل رکھ کر احتجاج

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عوام کی آگاہی کے لیے فارمی چکن کے دیو قامت ماڈل رکھے گئے۔ اس مہم کا مقصد پولٹری کی صنعت میں استعمال ہونے والی فیڈ اور فارمنگ کے طریقوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا ہے۔ خبر رساں دارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: