Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’کوئی تعلیم سے محروم نہ رہے‘، مفت کتابیں بانٹنے والے اسلامیہ کالج کے ’چاچا ارزان‘

صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے چاچا ارزان چالیس سالوں سے پشاور کے اسلامیہ کالج میں سٹیشنری کی دکان چلا رہے ہیں۔ 80 سالہ چاچا ارزان کالج کے طلبا کو نہ صرف سستے داموں چیزیں بیچتے ہیں بلکہ جو پڑھائی کا بوجھ مشکل سے برداشت کر رہے ہیں انہیں مفت کتابیں بھی فراہم کرتے ہیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: