Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

مخصوص نشستوں کا معاملہ اتنا اُلجھا ہوا نہیں جتنا اپوزیشن نے واویلا مچایا: بابر سلیم سواتی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی کا کہنا ہے کہ ’اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا معاملہ اتنا الجھا ہوا نہیں ہے جتنا اپوزیشن نے واویلا مچایا ہے۔ جس دن اجلاس طلب کریں گے میں صدارت کروں گا۔‘ اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے۔ 

شیئر: