Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

شاہ سلمان معمول کا معائنہ کرانے ہسپتال میں داخل

’شاہ سلمان جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں چند گھنٹوں کے لیے داخل ہوئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانے چند گھنٹوں کے لیے  ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شاہ سلمان آج بدھ کو جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں‘۔
ایوان شاہی نے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: