Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

ڈی این اے ٹیسٹ کا دھوکہ، کئی سال نر سمجھا جانے والا دریائی گھوڑا مادہ نکلا

جاپان کے ایک چڑیا گھر کا سٹاف وہاں موجود دریائی گھوڑے کو برسوں تک نر سمجھتا رہا لیکن سات سال بعد معلوم ہوا کہ یہ مادہ ہے۔ اس مادہ کی تمام خصوصیات نر دریائی گھوڑے والی تھیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: