Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

خواتین کی ’فوری مدد‘، لاہور میں پینِک بٹن 15 نصب

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=TVMsQMoYm9o [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/TVMsQMoYm9o.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
لاہور میں حکومت پنجاب نے ایک سو مقامات پر پینِک بٹن 15 لگائے ہیں۔ سڑک پر چلتے ہوئے خواتین ایمرجنسی کی صورتحال میں آسانی سے بٹن دبا کر پولیس کو اطلاع دے سکتی ہیں۔ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں خواتین اہلکار شکایت سنتی ہیں اور متاثرہ خاتون کو مدد فراہم کرتی ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: