Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ہانیہ عامر اور انڈین گلوکار بادشاہ کی دبئی میں ملاقات کے چرچے

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور انڈین گلوکار بادشاہ کی دبئی میں ملاقات کی ویڈیو گذشتہ دو دن سے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔ اس ملاقات پر انڈیا اور پاکستان دونوں ممالک کے سوشل میڈیا صارفین کہیں تعریف کر رہے ہیں تو کہیں ان کی ٹرولنگ کی جا رہی ہے۔ تفصیل جانیں رمنا سعید کی زبانی

شیئر: