Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
تازہ ترین

سعودی عرب میں عمرہ و زیارت فورم کی تین روزہ نمائش کا آغاز

سعودی عرب میں عمرہ و زیارت فورم کی تین روزہ نمائش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نمائش میں سرکاری اور پرائیوٹ کمپنیوں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ نمائش میں مکہ اور مدینہ کی اہم زیارتوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: