Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ورلڈ اَرتھ ڈے 2024: پلاسٹک فُضلہ ماحول کے لیے نقصان دہ کیوں؟

آج عالمی یوم الارض (ورلڈ اَرتھ ڈے) منایا جا رہا ہے۔ اس مرتبہ ورلڈ اَرتھ ڈے کا عنوان ’پلاسٹک بمقابلہ زمین‘ ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی پلاسٹک فضلے سے ماحول کو محفوظ رکھنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اردو نیوز کے لیے اسلام آباد سے فرحان خان

شیئر: