Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ڈنہ فیروز پور کا سیاحتی مقام جہاں بہتے جھرنوں کی آواز قدم روک لیتی ہے

اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ڈنہ فیروز پور میں ایک خوبصورت سیاحتی مقام واقع ہے۔ سیاح مارگلہ کی پہاڑیوں کو عبور کر کے جب ہری پور میں داخل ہوتے ہیں تو چند کلومیٹر کے فاصلے پر سڑک کے کنارے شفاف پانی کے بہتے جھرنوں کی آواز ان کے قدم روک لیتی ہے۔ مزید جانیں فرحان خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: