Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ریاض میں عالمی عید ملن محفل مشاعرہ

دارالحکومت ریاض میں ادبی تنظیم حلقہ فکر و فن اور صحافتی تنظیم پاک میڈیا فورم نے پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے عالمی عید ملن محفل مشاعرہ  سجایا۔ اس موقعہ پر شرکاء نے شاندار انداز میں اپنا کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی۔ مزید دیکھیے ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: