Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’جنون کی حد تک لگاؤ‘، اٹلی میں ویسپا کی 140ویں سالگرہ

اطالوی علاقے ٹسکنی میں ویسپا کی 140ویں سالگرہ منانے کے لیے 54 ممالک کے شائقین نے خود کو رجسٹرڈ کیا ہے۔ ایک شخص کوئکو پاسکول کا کہنا ہے کہ ان کو ویسپا سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: