Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کراچی کی ’فنکار گلی‘ اپنی کھوئی رونقیں دیکھنے کو بے تاب

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریڈیو پاکستان کی عمارت خالی ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر اپنی اصل حالت میں بحال ہونے جا رہی ہے۔ اس فیصلے سے اس عمارت سے متصل ’فنکار گلی‘ بھی اپنے گزرے دور کی کھوئی رونقیں دیکھنے کو بے تاب ہے۔ مزید زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: