Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

’مسلسل بارشوں سے تباہ ہو چکے‘، بلوچستان میں متاثرین محفوظ مقامات پر منتقل

بلوچستان میں مسلسل بارشوں نے صوبے کے کئی اضلاع میں املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔ افغانستان کی سرحد کے ساتھ چمن شہر میں مقامی افراد گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: