Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ملتان کا سوہن حلوہ ’چار بھائیوں نے 1961 میں شروع کیا‘

سوہن حلوہ ملتان شہر کی سوغات کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ یہ سوغات سنہ 1961 میں شہر کی ایک چھوٹی سے دکان سے شروع ہوئی تھی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: