Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مساجد میں بچوں کے شور پر نمازیوں کا شکوہ

ریاض ... ریاض میں متعدد مساجد کے نمازیوں نے شکوہ کیا ہے کہ بچے اپنے والدین کے ہمراہ آجاتے ہیںاور نماز میں یکسوئی کا ماحول برقرار نہیں رہتا۔ بچے مساجد کو کھیل کے میدان میں تبدیل کردیتے ہیں اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ بچوں کی چیخ و پکار سے روحانی ماحول بھی متاثر ہورہا ہے۔ ایک مسجد کے امام نے واضح کیا کہ یہ مسئلہ نیا نہیں کئی برس سے چل رہا ہے۔ اسلامی امور کی وزارت اسے حل نہیں کرپارہی ہے۔

شیئر: