Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

دبئی میں طوفانی بارشوں کے بعد ایئرپورٹ پر مسافروں کا رش

دبئی میں شدید بارش کے بعد مطلع صاف ہونے لگا اور مسافروں کی بڑی تعداد ایئرپورٹس پر موجود ہے کیونکہ منگل کو رن وے پر پانی آ جانے کی وجہ سے پروازیں معطل کر دی گئی تھیں۔
ویڈیو رپورٹ

شیئر: