Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
تازہ ترین

’کاروبار اور سامان تباہ‘، سیلابی پانی پشاور کے قریبی علاقوں میں داخل

معمول سے زائد بارشوں کی وجہ سے سیلابی پانی پشاور کے قریبی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔ پشاور موٹر وے سے متصل کیمپ کورونہ اور مومن گھڑی کے 100 سے زائد گھر سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: