Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

500روپے کے نئے نوٹ کا اجرا

نئی دہلی۔ ۔۔۔ریزرو بینک آف انڈیا نے 500روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے ہیں۔اس نوٹ میں Aکا لفظ نمایاں ہے جبکہ Eسیریز کا نوٹ بدستور کارآمد۔ اس نوٹ پر گاندھی جی کی تصویر نمایاں ہے۔ ریزروبینک کے گورنر کلجیت آر پاٹل کے دستخط ہیں جبکہ نوٹ کے دوسری طرف پرنٹنگ کا سال 2017لکھا گیا ہے۔

شیئر: