Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

بوسنیا کے مکینک کی تیارکردہ فراری فارمولا ون، ’جذبات ناقابلِ بیان‘

بوسنیا ہرزیگووینا کے ایک مکینک نے اپنے طور پر ’فراری‘ فارمولا ون گاڑی تیار کی ہے۔ جو فارمولا ون کے ریسنگ ٹریک سے تو ہزاروں کلومیٹر دور ہے مگر شہر کی سڑکوں پر خوب دوڑتی ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: