Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم اور صدر کے درمیان ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ، پاکستان سعودی سٹریٹیجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے۔ منگل کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے ملاقاتیں کیں۔

شیئر: