Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

صحراءمیں فلپائنی اور نیپالی تارکین لاپتہ

ریاض: سعودی سیکیورٹی اہلکاروں کو صحراءمیں گم ہونے والے فلپائنی اور نیپالی تارکین کی تلاش ہے۔ ریاض کے مشرق میں واقع صحرائی علاقہ نفوذ التوضیحیہ میں وہ دونوں پیر سے لاپتہ ہیں۔ سبق ویب سائٹ کی تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو اطلاع ملی تھی کہ صحرائی علاقہ میں دونوں تارکین کی گاڑی کے ٹائر صحراءمیں دھنس گئے۔ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کی 20افراد پر مشتمل ٹیم انہیں تلاش کر رہی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: