Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر پاکستان میں

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ نور خان ایئر بیس چکلالہ پہنچنے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی ان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔

شیئر: