Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

کراچی کے ’منی راجستھان‘ میں ’250 سال‘ سے آباد سلاوٹ کمیونٹی

تقریباً ڈھائی سو سال قبل ہندوستان کی ریاست راجستھان سے سلاوٹ کمیونٹی نے کراچی ہجرت کی تھی۔ یہ کمیونٹی پتھروں پر کندہ کاری کا ہنر اپنے ساتھ لائی۔ ان کی تعمیر کردہ عمارتیں آج بھی کراچی میں موجود ہیں۔ دیکھیے زین علی کی رپورٹ

شیئر: