Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جب فضا میں ڈرونز اور سائرن کی آوازیں گونجتی رہیں

ایران نے اسرائیلی سرزمین پر اپنے پہلے براہ راست حملے میں سنیچر کو رات گئے دھماکہ خیز ڈرونز بھیجے اور میزائل فائر کیے۔ حملوں کے وقت اسرائیل میں سائرن کی آوازیں سنی گئیں اور صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے زوردار دھماکوں کی آوازیں سنیں جنہیں مقامی میڈیا نے ڈرونز کو راستے میں روکے جانے کی کارروائی قرار دیا۔  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرونزاور میزائل حملوں میں سے 99 فیصد فضا میں مار گرائے ہیں۔ 
ویڈیو: اے ایف پی

شیئر: