Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

نقلی اشیاءکی مارکیٹنگ پر سرزمقرر

ریاض...وزارت تجا رت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے توسط سے نقلی اشیاءکی مارکیٹنگ یا سودے بازی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ جو شخص بھی ایسا کریگا اسے 3برس قید او ر10لاکھ ریال جرمانے کی سزا ہوگی۔

شیئر: