Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

قطری بین اسپورٹس پر پابندی

ریاض..... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے قطر کے ”بین اسپورٹس “ پر پابندی عائد کردی۔ جلد ہی باقاعدہ اعلان کردیا جائیگا۔ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ آیا بین اسپورٹس کو حتمی طور پربند کردیا جائیگا یا اس حوالے سے کوئی نرمی ہوگی۔ وزارت ثقافت و اطلاعات اس کی ویب سائٹ بند کرچکی ہے۔

شیئر: