Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

قبا روڈ پر روایتی کھانے ریڑھی پر

مدینہ منورہ ...گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے مدینہ منورہ اتھارٹی کے عہدیداروں قبا روڈ پر ریڑھی کے ذریعے روایتی کھانے فروخت کرنے والوں کیلئے جگہیں مخصوص کرنے کاحکم جاری کردیا۔یہ فیصلہ سعودی نوجوانوں کو روزگار کے مسائل کے حل اور خطے میں اقتصادی سرگرمیاں بہتر بنانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ قبا روڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا جامع منصوبہ بھی زیر تکمیل ہے۔

شیئر: